ڈیجیٹل ترقی کیلئے سازگار ریگیولیٹری ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان خبریں خبریں

ڈیجیٹل ترقی کیلئے سازگار ریگیولیٹری ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں ٹیلی کام ایونٹ کے انعقاد کا جائزہ لینے کے لیے آئی ٹی یو کی سیکریٹری جنرل کودورہ پاکستان کی دعوت دے دی

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل حفیظ الرحمٰان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی پسند اور سازگار ریگولیٹری ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ملک میں ڈیجیٹل ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

چیئرمین پی ٹی اے نے ٹیکنالوجی کے فروغ، کنیکٹیویٹی میں بہتری اور ایک مضبوط ٹیلی کام ایکو سسٹم کے قیام میں معاون ثابت ہونے والے بنیادی ریگولیٹری اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پی ٹی اے کے افسران آئی ٹی یوکے ورکنگ گروپس میں فعال کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں، جن میں سے ایک افسر اس وقت آئی ٹی یو کونسل کے چائلڈ آن لائن پروٹیکشن ورکنگ گروپ میں شرکت کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلانعمران خان کا آئندہ ہفتے آرمی چیف کو ایک اور خط لکھنے کا اعلان،آرمی چیف کو خط ڈیل کیلئے نہیں بلکہ سمجھانے کیلئے لکھا تھا،فوج اور عوام کے فاصلے بڑھ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے دوران صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ ڈھونڈ نکالاٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے دوران صارفین تک پہنچنے کا نیا راستہ ڈھونڈ نکالاٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی کے دوران صارفین کیلئے نئی سہولت فراہم کردی
مزید پڑھ »

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے،چیئرمین پی ٹی اےاسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے،چیئرمین پی ٹی اےاسٹارلنک ٹیم نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حل، موبائل فون سروسز کے ساتھ مسابقت کے بارے بھی چیئرمین پی ٹی اے کو بریفنگ دی
مزید پڑھ »

منفی ریویو کیوں دیا؟ ریسٹورنٹ کے مالک نے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیامنفی ریویو کیوں دیا؟ ریسٹورنٹ کے مالک نے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیامالک نے گاہگوں کی شناخت اور انہیں ٹریک کرنے والوں کیلئے تصویر بھی پوسٹ کی
مزید پڑھ »

حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاقحکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاقحکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 23:41:06