حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی، جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی

وفاقی وزیرخزانہ نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیا ہے اور حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے عالمی مالیاتی اصولوں کے مطابق پالیسی مرتب کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

اجلاس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خزانہ نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے پر زور دیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان میں 20 ملین سے زائد متحرک ڈیجیٹل اثاثہ صارفین غیر ضروری بھاری فیسوں کے باعث مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ، نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری ماہرین پر مشتمل ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلمصرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلمعالمی سطح پر بھی یہ فلم 150 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے
مزید پڑھ »

چہرے کی کونسی خصوصیت آپ کو دوسروں کیلئے پُرکشش بناتی ہے؟چہرے کی کونسی خصوصیت آپ کو دوسروں کیلئے پُرکشش بناتی ہے؟تحقیق کے مطابق آنکھوں کا بھی کسی شخص کو دوسروں کیلئے پرکشش بنانے میں کردار ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن پر مزید مہلت مستردآئی ایم ایف سے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن پر مزید مہلت مستردبین الاقوامی مالیاتی فند (آئی ایم ایف) نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن کے لیے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف نے حکومت کے ساتھ ملاقاتیں کر کے اس معاملے پر اپنی پوزیشن کا اظہار کیا ہے. اس کے ساتھ ساتھ، مسلم نرینکران کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے مسودے پر بھی مشاورت شروع ہو گئی ہے جسے فروری میں آئی ایم ایف کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ذہنی دباؤ صحت کےلیے خطرناک؛ بچاؤ کےلیے کیا اقدامات کیے جائیں؟ذہنی دباؤ صحت کےلیے خطرناک؛ بچاؤ کےلیے کیا اقدامات کیے جائیں؟اعصابی دباؤ ہماری ذہنی صحت کے ساتھ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے
مزید پڑھ »

صدار اور وزیراعظم نے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں ملک کی شرکت کا عہد لیاصدار اور وزیراعظم نے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں ملک کی شرکت کا عہد لیااسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی کینسر دن پر ملک کی جانب سے کینسر کے خلاف عالمی محاورات میں شرکت کا عہد لیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیرخزانہ کا اسٹیٹ بینک کو کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا مشورہوزیرخزانہ کا اسٹیٹ بینک کو کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا مشورہڈیجیٹل بینکنگ تیزی سے بڑھ رہی، غیر رسمی مارکیٹ میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا اعتراف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 05:53:47