صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلم

پاکستان خبریں خبریں

صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

عالمی سطح پر بھی یہ فلم 150 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے

کراچی: وکی کوشل اور اکشے کھنہ کی اداکاری سے مزین فلم "چھاوا" نے ریلیز کے صرف تین دنوں میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا کاروبار کر کے 2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس فلم نے تین دنوں میں 119.5 کروڑ روپے کا شاندار کاروبار کیا ہے۔

فلم نے جمعہ کو 31 کروڑ، سنیچر کو 35 کروڑ، اور اتوار کو 48.5 کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ اس طرح تین دنوں میں فلم کا مجموعی کاروبار 119.5 کروڑ روپے تک پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںمداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںفلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
مزید پڑھ »

کارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےکارتک آریان کی نئی فلم کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیےسریلیلا کارتک کے ساتھ اس نئی فلم کے زریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

کاجول نے کلاسک فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی یادگار تصویر شیئر کر دیکاجول نے کلاسک فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی یادگار تصویر شیئر کر دی1998 میں ریلیز ہونے والی ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ بالی وڈ کی ایک یادگار فلم ہے، جسے کرن جوہر نے ڈائریکٹ کیا تھا
مزید پڑھ »

500 کروڑ بجٹ کی فلم کے ساتھ سلمان خان بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کو تیار500 کروڑ بجٹ کی فلم کے ساتھ سلمان خان بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کو تیارایٹلی فلم کے لیے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت سے بھی بات چیت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

کیریں کاپڑ کے بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت پر دوبارہ اہم اعلانکیریں کاپڑ کے بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت پر دوبارہ اہم اعلانبالی ووڈ اداکارہ کیریں کاپڑ نے اپنے والد رنڈھیر کاpoor کے جन्म دن کی تقریبات میں شہداء کی جانب سے بچوں کی تصاویر کھینچنے سے روکا۔
مزید پڑھ »

فلم ’آزاد‘ نے خاندانی نام کے سہارے کامیابی حاصل کرنے کا خواب چکنا چور کر دیافلم ’آزاد‘ نے خاندانی نام کے سہارے کامیابی حاصل کرنے کا خواب چکنا چور کر دیافلم نے پہلے ویک اینڈ میں صرف 4.05 کروڑ روپے کمائے اور پیر کو کمائی 60 لاکھ تک گر گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:56