سریلیلا کارتک کے ساتھ اس نئی فلم کے زریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کر رہی ہیں
بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار انوراگ باسو کی آنے والی نئی رومانوی فلم میں کارتک آریان اور سریلیلا کی پہلی جھلک نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں کارتک کی آنے والی فلم ممکنہ طور پر عاشقی 3 کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں پشپا 2 کے گانے میں پرفارم کرنے والی اداکارہ سریلیلا کو خاتون لیڈ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ تاہم اس فلم کے ٹائٹل کو پوشیدہ رکھا گیا ہے۔میکرز نے فلم کے اس ٹیزر میں کارتک کے بولڈ لُک کو بھی دکھایا ہے، لمبے بالوں اور داڑھی کے ساتھ وہ گٹار بجاتے اور بڑی تعداد میں سامعین کے سامنے گانا گاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس ٹیزر میں کارتک اور سریلیلا کے درمیان پرجوش رومانس کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔اس سے قبل یہ افواہیں تھیں کہ ترپتی ڈمری کو خاتون مرکزی کردار کے لیے نامزد کیا گیا ہے تاہم کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رنبیر کپور کے ساتھ اینیمل میں ان کے بولڈ کردار اور اداکاری کی وجہ سے انہیں اس فلم...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس میں میئر کی اہم جیت، ڈرائیور کی بیوی کی ہونے کی وجہ سے!یوکرین کی جنگ کے دوران ایک غیرت پسند کی شکست، روسی میئر نے اپنی ملازمہ کو ہارنے کے بعد اپنی نئی جیت کے لیے محاذ پر آگیا ہے۔
مزید پڑھ »
مہاکمبھ کی مونالیزا کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیامونا لیزا نے جہاز میں اپنے پہلے سفر کی ویڈیو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی
مزید پڑھ »
چینی اینیمیٹڈ فلم نے ایک بلین ڈالر کا بزنس کرکے تاریخ رقم کر دیماہرین کے مطابق، یہ فلم چین کی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک نیا سنگ میل ہے
مزید پڑھ »
کولڈ پلے نے شاہ رخ خان کو دلچسپ خراج تحسین پیش کیاممبئی میں اپنے کنسرٹ کے دوران کولڈ پلے کے فرنٹ مین کرس مارٹن نے شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کیا جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔
مزید پڑھ »
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیاگوتم اڈانی نے اپنی بیٹے جیت اڈانی کی شادی سادگہ سے 100 ارب روپے کی سماجی منصوبوں کے لیے عطیہ کرکے اداکاری کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھ »
ماورا حسین کی شادی پر 'صنم تیری قسم' نے کیا کارنامہ؟ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کے بعد ان کی 2016 کی فلم 'صنم تیری قسم' دوبارہ ریلیز ہوئی اور پہلی بار سے زیادہ بزنس کیا۔
مزید پڑھ »