اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیا

میںڈز خبریں

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی میں سادگی کا مظاہرہ کیا
SAMAJI BHLAAISOCIAL WELFARESIMPLICITY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

گوتم اڈانی نے اپنی بیٹے جیت اڈانی کی شادی سادگہ سے 100 ارب روپے کی سماجی منصوبوں کے لیے عطیہ کرکے اداکاری کا مظاہرہ کیا۔

گوتم اڈانی نے شادی پر خرچہ کرنے کے بجائے 100 ارب روپے کی خطیر رقم مختلف سماجی منصوبوں کے لیے عطیہ کردی جو صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ کے بڑے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

جیت اڈانی اور دیوا جیمین شاہ کی شادی احمد آباد کے بیلویڈیر کلب میں سادگی سے انجام پائی جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔ سیاستدانوں، کاروباری شخصیات اور فلمی ستاروں سمیت کوئی بڑی شخصیت مدعو نہیں کی گئی۔ شادی سے دو دن قبل گوتم اڈانی نے "منگل سیوا" نامی منصوبہ متعارف کرایا جس کے تحت ہر سال 500 معذور نئی نویلی دلہنوں کو 10 لاکھ روپے مالی امداد دی جائے گی۔ گوتم اڈانی کے اس فلاحی اقدام کو دولت کی نمود و نمائش کے بجائے سماجی بھلائی کے لیے مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس بھارت کے ہی ایک اور امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے اپنے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات پر اربوں ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی تھی مگر گوتم اڈانی نے بالکل اسکے برعکس عمل کیا ہے جو دونوں کی ترجیحات کو واضح کرتا ہے۔Feb 06, 2025 03:56 PMرواں برس کا پہلا مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری تھا؛ رپورٹپشاور: اسپتال کے قریب ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 12 افراد زخمیسہ ملکی سیریز؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی وکٹ جلد گرگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SAMAJI BHLAAI SOCIAL WELFARE SIMPLICITY WEDDING CHARITY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیآسٹریلیا میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ’پرینک‘ کے لیے کی گئی شادی کے حقیقی ہونے کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیے کا اہتماموزیراعلی سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیے کا اہتماموزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلانگورنر سندھ کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے دینے کا اعلانچوتھے عالمی بلائنڈ کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کامران ٹسوری
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے کی رہائشی عادت کی دلچسپ انکشافمادھوری ڈکشت کے بیٹے آرین اور ریان نے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی ماں کے بڑے گھر میں بھی وہ ایک ہی کمرے میں رہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:13