چوتھے عالمی بلائنڈ کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کامران ٹسوری
عالمی چیمپیئن پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب ہوئی، گورنر نے عالمی بلائنڈ چیمپیئن ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔گورنر سندھ نے کہا کہ عالمی بلائنڈ کپ جیتنا قومی اعزاز ہے، چوتھے عالمی بلائنڈ کپ میں پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بھارت میں منعقدہ تیسرے عالمی کپ میں ویزے نہ ملنے کے سبب پاکستان شریک نہ ہو سکا تھا۔پاکستان بلائنڈ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ پاکستان بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ اپریل میں بیرون ملک کا دورہ کرے گی،...
صدر پاکستان بلائنڈ کونسل نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ کے فروغ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا کردار اہم ہے، بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ دنیا کی تاریخ کا پہلا بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں تعمیر کیا گیا ہے مگر تاحال کونسل کے حوالے نہیں کیا گیا۔ اس موقع پر، پاکستان بلائنڈ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کھلاڑیوں کا تعارف کروایا۔ کونسل کے عہدے دار سلمان بخاری، آصف عظیم اور طاہر بٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔Jan 08, 2025 06:16 PMپاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی سجے گادیسی گھی یا مکھن، دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے 7 بیٹرز کا الیون منسلک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلانطالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
یوٹیوب کیریئر چھوڑنے والی بھارتی یوٹیوبر نے 8 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری میں 0 روپے کی واپسی کا اعلان کیابھارتی یوٹیوبر نالنی جوناگڑھ نے اپنے یوٹیوب چینل پر 8 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کے بعد کوئی آمدنی نہ ملنے پر یوٹیوب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاپنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ان کی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا ہاؤس میں پولیس کارروائی کے دوران نقصان کی رپورٹ پیشگزشتہ سال 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا ہاؤس پر پولیس کی کارروائی کے دوران ہونے والے نقصان کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد کا لگایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ کے گمشدہ سامان کا تخمینہ 35 لاکھ روپے ہے جس میں 25 لاکھ روپے مالیت کی ایم فور رائفل، 6 لاکھ کا آئی فون، ڈیڑھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف جیکٹ اور چار لاکھ روپے کی تین عینکیں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »