500 کروڑ بجٹ کی فلم کے ساتھ سلمان خان بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

500 کروڑ بجٹ کی فلم کے ساتھ سلمان خان بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایٹلی فلم کے لیے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت سے بھی بات چیت کر رہے ہیں

سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آگئی، ہدایت کار ایٹلی، جو شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم 'جوان' کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں، اب سلمان خان کے ساتھ اپنے اگلے بڑے پروجیکٹ A6 پر کام کر رہے ہیں۔

یہ فلم 500 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ ایک شاندار پیریڈ ڈرامہ ہوگی، جس میں ری انکارنیشن کا دلچسپ عنصر شامل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق، ۔ اگر یہ ممکن ہوا تو سلمان خان اور راجنی کانت کی جوڑی بھارتی سینما کی سب سے بڑی اور مہنگی فلم کا حصہ بن سکتی ہے۔ A6 میں سلمان خان کو ایک خاص فزیک میں دکھایا جائے گا، جس کے لیے وہ اپنا وزن کم کرنے اور نئی فٹنس ٹریننگ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ فلم کے لیے وہ بالکل منفرد روپ اپنائیں گے، جو ان کے مداحوں کے لیے ایک زبردست سرپرائز ہوگا۔

ہدایت کار ایٹلی نے خود تصدیق کی ہے کہ A6 ایک تاریخی سینما تجربہ ہوگا، جو نہ صرف سلمان خان کے فینز کے لیے شاندار تفریح ہوگی بلکہ بھارت کو عالمی سینما میں فخر کا موقع بھی دے گی۔Feb 09, 2025 12:25 AMچاقو حملے کے بعد بھی سیف علی خان نے باڈی گارڈ رکھنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا ہے؟سنجے دت کی مداح جس نے اپنی 2 ارب 29 کروڑ کی جائیداد اداکار کے نام کر دیآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیوجہ سے انجرڈ بمراہ پر کرکٹ بورڈ کا دباؤ بڑھنے لگاانٹربینک میں روپیہ مضبوط، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی برتریگلیکسی ایس 25 ایج میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںمداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںفلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
مزید پڑھ »

2025 میں تہلکہ مچانے والی بالی ووڈ کی 10 بڑی فلمیں2025 میں تہلکہ مچانے والی بالی ووڈ کی 10 بڑی فلمیںسلمان خان، ہریتھک روشن، عالیہ بھٹ اور دیگر بڑے اسٹارز اپنی دلچسپ فلموں کے ساتھ پردے پر چھانے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںسلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیںامبولی پولیس نے مشہور شخصیات کو دھمکیاں ملنے کے بعد ایف آئی درج کرلی ہے
مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسعاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسگانے کو آر رحمان نے فلم دل سے (1998) میں گایا تھا اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک کلاسک گانا بن گیا
مزید پڑھ »

مہاکمبھ میلے سے مشہور ہونے والی مونا لیزا کو بالی ووڈ سے بڑی آفر مل گئیمہاکمبھ میلے سے مشہور ہونے والی مونا لیزا کو بالی ووڈ سے بڑی آفر مل گئیبھارت کے مہاکمبھ میلے سے شہرت پانے والی مونالسا بھونسلے کو کونسی بالی ووڈ فلم کی پیشکش ہوئی؟
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیسیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:09