آئی ایم ایف سے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن پر مزید مہلت مسترد

Ekonomi خبریں

آئی ایم ایف سے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن پر مزید مہلت مسترد
آئی ایم ایفسرکاری افسراناثاثوں کی ڈیکلیئریشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

بین الاقوامی مالیاتی فند (آئی ایم ایف) نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی ڈیکلیئریشن کے لیے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف نے حکومت کے ساتھ ملاقاتیں کر کے اس معاملے پر اپنی پوزیشن کا اظہار کیا ہے. اس کے ساتھ ساتھ، مسلم نرینکران کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے مسودے پر بھی مشاورت شروع ہو گئی ہے جسے فروری میں آئی ایم ایف کو پیش کیا جائے گا۔

بین الاقوامی مالیاتی فند ( آئی ایم ایف ) نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) تکنیکی وفد کی کابینہ ڈویڑن، پی ایم آفس، وزارت خزانہ اور وزارت قانون کے حکام سے اہم ملاقاتیں ہوئیں جس میں آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئریشن کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کی گئی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران کے اثاثوں کو ڈیکلیئر کرنے کیلئے مسودے پر مشاورت شروع کر دی گئی

ہے، سول سرونٹ ایکٹ سے ترمیمی ڈرافٹ فروری میں ہی آئی ایم ایف کو فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اثاثوں کی ڈیکلیئریشن سے متعلق قانون سازی اب فروری کے بعد ہو سکے گی جب کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے شرائط کے مطابق بینچ مارک مکمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکٹ میں ترامیم کے تحت بچوں کے تعلیمی ادارے بتانا تک بھی لازمی شرط میں شامل ہے، گھر کی آمدن کے ذرائع، میاں بیوی دونوں کے اثاثے بھی ایسٹ ڈیکلیئر کا حصہ ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ترمیم کے تحت پاور آف اٹارنی تک کی معلومات بھی فراہم کرنا ہوں گی جبکہ وزارت خزانہ کے متعلقہ حکام نے وفد سے معلومات کی پبلک رسائی میں نرمی کی درخواست بھی کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی ایم ایف سرکاری افسران اثاثوں کی ڈیکلیئریشن سول سرونٹ ایکٹ ترمیمی ڈرافٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسعمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »

زرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرزرعی آمدن پر ٹیکس کی مد میں 300 ارب جمع ہونے کی گنجائش ہے، ایف بی آرآئی ایم ایف وفد کی آمد سے قبل چاروں صوبوں میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی قانون سازی مکمل ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

کینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے والا ملزم سہولت کار سمیت گرفتارامریکی قونصلیٹ کی جانب سے دی گئی تحریری شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی بڑی کارروائی
مزید پڑھ »

جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارجاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کیخلاف درخواست دائرآئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کیخلاف درخواست دائرآئی ایم ایف سے سودی معاہدے کرکے صدر اور وزیراعظم نے حلف سے روگردانی کی،د رخواست گزار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:40