اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے،چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان خبریں خبریں

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے،چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اسٹارلنک ٹیم نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے حل، موبائل فون سروسز کے ساتھ مسابقت کے بارے بھی چیئرمین پی ٹی اے کو بریفنگ دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین پاکستان میجر جنرل حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ اسپیس ایکس کے زیر انتظام سیٹلائٹ انٹرنیٹ گروپ اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے۔

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمان نے جدید ٹیکنالوجیز کے استعمال کے حوالے سے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹارلنک کی رجسٹریشن سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے، اس دوران پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے فروغ کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیقعدلیہ سے ہم زیادہ خوش نہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جمہوریت اور قانون کے لیے ٹھیک نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے تشدد کا شکار لڑکی مل گئیمصطفی قتل کیس؛ ملزم ارمغان کے تشدد کا شکار لڑکی مل گئیلڑکی کا ڈی این اے کرانا ہے، تفتیشی افسر کا مقدمے کی سماعت کے دوران انکشاف
مزید پڑھ »

پاکستان میں ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامناپاکستان میں ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامنالاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کا سامنا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول ( اے ٹی سی) نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری کی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ تمام پائلٹ جی پی ایس سگنل دشواری کے متعلق فوری اے ٹی سی کو رپورٹ کریں۔
مزید پڑھ »

tmpson کی PGA Genesis Invitable میں ایک اسٹروک کی delanteratmpson کی PGA Genesis Invitable میں ایک اسٹروک کی delanteraDavis tmpson نے دوسرے راند کے بعد ایک اسٹروک کی delantera کے ساتھ پی جی اے جنیشس انوائٹیشنل کی رہنمائی کی۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستاسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستجسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

عمران خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے دن غیرحاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہعمران خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے دن غیرحاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے زین قریشی کے علاوہ دیگر تمام غیر حاضر ارکان کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایت جاری کر دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 05:53:48