پاکستان میں ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامنا

ٹیکنالوجی خبریں

پاکستان میں ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا سامنا
جی پی ایس سگنل، مداخلت، طیاروں، ائیرپورٹس، لاہور،
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کا سامنا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول ( اے ٹی سی) نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری کی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ تمام پائلٹ جی پی ایس سگنل دشواری کے متعلق فوری اے ٹی سی کو رپورٹ کریں۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا ہے۔ لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس کے 100 میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے دوران جی پی ایس سگنل میں دشواری رپورٹ ہوئی ہے۔ ایئر ٹریفک کنٹرول ( اے ٹی سی) نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایت جاری کردیں۔ کراچی اور لاہور انفارمیشن ریجن کے دیگر علاقوں میں بھی طیاروں کو دوران پرواز جی پی ایس سگنل میں دشواری رپورٹ ہوئی

ہے۔ نوٹم کے مطابق تمام پائلٹ تفصیلات کے ساتھ جی پی ایس سگنل دشواری کے متعلق فوری اے ٹی سی کو رپورٹ دیں۔ فریکوئنسی مداخلت کے دوران پرواز نیویگیشن کے محفوظ اور موثر تسلسل کے لیے ضروری اقدامات کریں۔ ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ نیویگیشن میں دشواری کی صورت میں اے ٹی سی کو مدد کے لیے مطلع کریں۔ جی پی ایس سگنل میں مداخلت اور دشواری سے طیاروں کو فلائٹ کے دوران مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔جی پی ایس سگنل دشواری سے پروازوں کے روٹ سے ہٹنے کے سبب مسائل پیدا ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

جی پی ایس سگنل، مداخلت، طیاروں، ائیرپورٹس، لاہور،

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے، ژوب میں ہلاک دہشتگرد افغانی تھا، آئی ایس پی آرافغان حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے، ژوب میں ہلاک دہشتگرد افغانی تھا، آئی ایس پی آریہ واقعہ پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

نوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیانوجوان کی محبت میں پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کو نئی پریشانیوں نے گھیر لیااونیجا کو آئندہ دنوں میں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیرفلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیردنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجویز کو وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کر دیاوزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کر دیاالیکٹرک بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر، وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر سہولیات موجود ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بچوں کے اغوا میں بڑھتے ہوئے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہے اور اس میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزوز علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عارب مہر، ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل انیل حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی قیس خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم کا مقصد بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگانا ہے اور گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش کرکے ان کے ساتھ دیگر مقدمات کی جانچ۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ اور ان کی اسلام قبول کرنے والی اہلیہ کی رومانوی کہانیآسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ اور ان کی اسلام قبول کرنے والی اہلیہ کی رومانوی کہانیعثمان خواجہ اور ریچل کو یونیورسٹی میں دور طالب علمی میں مختلف نشیب و فراز کا سامنا رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 19:43:24