رواں سال موسم گرما کے دوران اوسط درجہ حرارت 1991 سے 2020 کے مقابلے میں 0.69 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
مسلسل دوسرے سال جون سے اگست کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈز بنے اور سائنسدانوں کے مطابق دنیا کو 2024 کے دوران تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا۔1940 سے موسمیاتی ریکارڈ کو مرتب کیا جا رہا ہے مگر جون سے اگست 2024 کے دوران دنیا کا درجہ حرارت گزشتہ برسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ دیکھنے میں آیا۔
سائنسدانوں کے مطابق عالمی سطح پر درجہ حرارت میں اضافے کے متعدد ریکارڈز بن رہے ہیں مگر یہ بھی زیادہ عرصے تک برقرار نہیں رہ سکیں گے۔ اگست 2024 کو آسٹریلیا کا گرم ترین اگست قرار دیا گیا جس دوران درجہ حرارت 41.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا، حالانکہ وہاں ابھی موسم سرما چل رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک میں 2 ایسی بڑی اپ ڈیٹس جو اسے واٹس ایپ کے مقابلے پر کھڑا کردیں گیدنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کو ٹک ٹاک کی شکل میں نئے حریف کا سامنا ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہرجاپان میں2011 میں آیا سونامی تاریخ کے سب سے مہلک ترین واقعات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ایمانی فیصلہ22 اگست 2024ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان سے آنیوالے ہوا کے خوشگوار جھونکے نے...
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا ایپس کئی روز بعد بحال، ڈیٹا ڈاؤن لوڈ ہونا شروعملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا اییپس بالخصوص ٹوئٹر (ایکس) کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب: سرکاری خو اتین ٹیچرز کیلئے ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلانموسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اسکولز میں خواتین ٹیچرز کی 3 کے بجائے ڈھائی بجے چھٹی ہوگی: وزیرتعلیم
مزید پڑھ »