دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو گئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق دنیا کے 213 ممالک اور علاقوں میں پنجے گاڑنے والی کو وِڈ 19 کی وبا سے 2 کروڑ 26 ہزار افراد متاثر ہو گئے ہیں، جب کہ وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 7 لاکھ 34 ہزار ہو گئی۔

کرونا وائرس انفیکشن سے اب تک دنیا بھر میں 1 کروڑ 29 لاکھ لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 64 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، دنیا بھر میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 63 لاکھ 90 ہزار 636 ہے۔ کرونا کیسز اور اموات کے لحاظ سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، جہاں اب تک 1 لاکھ 65 ہزار 617 اموات ہو چکی ہیں، جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد 51 لاکھ 99 ہزار سے زائد ہے، فعال کیسز کی تعداد بھی 23 لاکھ 59 ہزار سے زائد ہو چکی ہے، زیر علاج 17 ہزار سے زائد کرونا مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جب کہ 26 لاکھ سے زائد کرونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔برازیل میں کرونا سے اب تک 1 لاکھ ایک ہزار 136 مریض ہلاک ہو چکے ہیں، اب تک 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں 21 لاکھ 18 ہزار سے زائد...

بھارت کا کرونا کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا بھر میں تیسرا نمبر ہے، جہاں اب تک 22 لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، جب کہ وائرس انفیکشن سے مرنے والے کی تعداد بڑھ کر 44 ہزار 466 ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں جعلی خبریں بزرگ افراد زیادہ شیئر کرتے ہیں: امریکی تحقیقدنیا بھر میں جعلی خبریں بزرگ افراد زیادہ شیئر کرتے ہیں: امریکی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران دنیا بھر میں جعلی خبریں بزرگ افراد زیادہ تر شیئر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا سے 14 مریض جاں بحقچوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا سے 14 مریض جاں بحقنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے کرونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقحالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »

ملک بھر میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئیملک بھر میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئیسپریم کورٹ اور لا اینڈ جسٹس کمیشن نے  ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تفصیل جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:55:47