ملک بھر میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی Pakistan PendingCases Surpass TwoMillion Judiciary
ہے۔ملک کی اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔اس کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک لاکھ 88 ہزار 411 مقدمات زیر التوا ہیں جب کہ سندھ ہائی کورٹ میں 84 ہزار 341 مقدمات زیرالتوا ہیں، پشاور ہائی کورٹ میں 38 ہزار 464 مقدمات کے فیصلے ہونا باقی ہیں۔بلوچستان ہائی کورٹ میں سائلین 5 ہزار 313 مقدمات کے فیصلے سننے کے منتظر ہیں جب کہ اسلام
آباد ہائی کورٹ میں 15 ہزار847 مقدمات زیرالتواہیں۔پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں 12 لاکھ 87 ہزار121 مقدمات زیرالتوا ہیں جب کہ سندھ کی ماتحت عدلیہ میں ایک لاکھ 5 ہزار 458 مقدمات اور خیبر پختونخوا کی ماتحت عدلیہ میں 2 لاکھ 10 ہزار 25 مقدمات زیرالتوا ہیں۔بلوچستان کی ماتحت عدلیہ میں 17 ہزارمقدمات کے فیصلے ہونا باقی ہیں جب کہ اسلام آبادکی ماتحت عدلیہ میں 43 ہزار 924 مقدمات زیرالتوا ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوچکی ہے ، جسٹس اینڈ لا کمیشن کی رپورٹ
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 17 مریض جاں بحقملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا سے 14 مریض جاں بحقنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے کرونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
مزید پڑھ »
حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات
مزید پڑھ »