ملک میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ملک میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی -

رپورٹ میں صوبائی ہائیکورٹس اور ماتحت عدالتوں میں التوا کا شکار ہونے والے مقدمات کے اعداد و شمار بھی دیے گئے ہیں۔ فوٹو، فائلسپریم کورٹ اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے زیر التوا ء مقدمات کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 45 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جب کہ ملک میں مجموعی طور پر زیر التوا مقدمات 20 لاکھ سے تجاوز کرچکے ہیں۔

لا کمیشن نے صوبوں کی ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے مقدمات کے بارے میں بھی اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15 ہزار 847، لاہور ہائیکورٹ میں ایک لاکھ 88 ہزار 411،سندھ ہائی کورٹ میں 84 ہزار 341 مقدمات، پشاور ہائیکورٹ میں 38 ہزار 464اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 5 ہزار 313 مقدمات زیر التوا ہیں۔

رپورٹ میں ماتحت عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کے اعداد وشمار بھی دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں 12 لاکھ 87 ہزار 121 مقدمات، سندھ میں ایک لاکھ 5 ہزار 458 ،کے پی کے میں دو لاکھ دس ہزار 25 مقدمات، بلوچستان ماتحت عدلیہ میں 17 ہزار اور اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ میں 43 ہزار 924 مقدمات زیر التوا ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکشپاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش
مزید پڑھ »

بیروت میں ہولناک دھماکا، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گلبیروت میں ہولناک دھماکا، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گللبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ کے قریب منگل کو ہونے والے خوفناک دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔
مزید پڑھ »

حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 امواتحالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:01:22