دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ پوری دنیا میں اب تک اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت 18 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔
اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 24 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 31 ہزار7 سو سے زائد ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
'پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے'امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناکی صورتحال دنیاکےکئی ممالک سےبہترہے، پاکستان نے وبا سے نمٹنے کیلئے بروقت نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں عید کی چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات جاری، خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات 300 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 39 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں 4628549 کورونا مریض، 308645 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 لاکھ 28 ہزار 549 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 8 ہزار 645 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحققاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی
مزید پڑھ »