کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کے تجرباتی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سماجی دوری کے قوانین کے تحت عمل کرتے ہوئے کیفے سے واپس بھیج دیا گیا۔
تاہم وہاں رش ہونے اور کوئی بھی ٹیبل خالی نہ ہونے کے باعث انھیں کورونا وائرس کی وبا کے دوران سماجی دوری قائم کرنے کے قوانین کے تحت واپس لوٹنے کا کہا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کا سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور پولیس میں کورونا سے دوسری شہادت | Abb Takk News
مزید پڑھ »