دنیا بھر میں لاہور قلندرز کرکٹ کے فروغ کیلئے پیش پیش مزید تفصیلات 📷 Pakistan LahoreQalander Cricket
فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی کاوش کی عکاسی کرتے ہیں۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ زمبابوے کے نوجوانوں کا جوش و خروش اور کرکٹ سے لگن دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔کیو کیو، بلاوئیو اور ہرارے میں بہت باصلاحیت کھلاڑیوں نے ٹرائلز میں بھرپور حصہ لیا ہے،پانچ باصلاحیت کھلاڑیوں کو زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں شرکت کا موقع ملے گا۔عاقب
جاوید کا مزید کہناہے کہ زم ایفرو ٹی ٹین کے بعد ان کھلاڑیوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں تربیت دینے کے بعد پی ایس ایل میں شرکت کا موقع بھی ملے گا۔ٹورنٹو نیشنلز کے ذریعے کینیڈین کھلاڑیوں کو شاہد آفریدی، فہیم اشرف اور کولن منرو جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع ملے گا۔کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی کاوش کی عکاسی کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لیلاہور: (دنیا نیوز)ایران نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروعلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردوآئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
جہاز کے کپتان نے مسافر لڑکی کو پروپوز کردیا ویڈیو وائرلبنان میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سےوائرل ہو رہی ہے ، جس میں طیارےکے پائلٹ کو پرواز کے وقت مسافر خوبرو لڑکی کو شادی کی پیش کش کردی
مزید پڑھ »
پنجاب اور پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »