دنیا بھر میں کورونا 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ92 لاکھ57 ہزار649 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ17 ہزار687 ہو گئیں۔

پاکستان میں مسلسل نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، جبکہ اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں12 ویں سے 14 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں یہ وائرس 98ہزار 644زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 29لاکھ 17ہزار 562تک جا پہنچی ہے۔

ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 9 ہزار 604ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 5 لاکھ 38ہزار 184رپورٹ ہوئے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 413ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8ہزار 134ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ7 ہزار سے متجاوزکورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ7 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے1 کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار308 مریض صحتیابدنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے1 کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار308 مریض صحتیابدنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے1 کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار308 مریض صحتیاب COVID19 Coronavirus DeadlyVirus Healthy Patients Brazil USA Spain Iran WHO realDonaldTrump UN
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سات ہزار سے متجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سات ہزار سے متجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سات ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide People Killed Infected
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly DeathRateToll CasesReported People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 87 لاکھ 22 ہزار 529 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 4 ہزار 686 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:14:37