دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے جبکہ دنیا بھر میں 7لاکھ 7ہزار سے زیادہ لوگ جان سے جاچکے ہیں اور ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
امریکا میں متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں 20 لاکھ کے قریب ہیں، برازیل میں مصدقہ کیسز 28 لاکھ سے اوپر اور ہلاکتیں ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ ادھر کورونا کیسز میں اضافے پر نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں رش والی جگہوں پر ماسک کی پابندی لگا دی گئی۔دوسری جانب عمان میں ہفتے سے اندرون ملک سفری پابندیاں ختم کرنے اور کرفیو اوقات میں کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاریدنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected CasesReported DeathRateToll Worldwide
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 18444642، اموات 697189دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 84 لاکھ 44 ہزار 642 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 97 ہزار 189 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 18722529، اموات 704686دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 87 لاکھ 22 ہزار 529 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 4 ہزار 686 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »