دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہے

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری؛ کراچی، لاہور، اسلام آباد کا نمبر کون سا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

فہرست میں 450 سے زائد شہروں کا سیاسی و سماجی ماحول، صحت، تعلیم اور ہاؤسنگ سمیت 39 عناصر کو مدنظر رکھا گیا

ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک شہروں کا انتخاب ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے جس کے لیے مرکر نامی ایک ادارے نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں قیام کے لیے دنیا کے بہترین اور بدترین شہر کی فہرست جاری کردی۔اس فہرست میں دنیا کے 450 سے زائد شہروں کی سیاسی، سماجی، صحت، تعلیم اور جرائم کی شرح سمیت دیگر 39 عناصر اور سولیات کی بنیاد پر درجہ بندی کی گئی۔

دوسرے نمبر پر آسٹریا کا شہر ویانا ہے، سوئٹزرلینڈ کا جنیوا تیسرے، ڈنمارک کا کوپن ہیگن چوتھے، نیوزی لینڈ کا آکلینڈ پانچویں اور نیدر لینڈ کا ایمسٹرڈیم چھٹے نمبر پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی میں اسموگ کے باعث اسکولز بند، آن لائن کلاسز لینے کی ہدایتنئی دہلی مسلسل تیسرے روز بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

لاہور دوبارہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرلاہور دوبارہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرلاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ شہر میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 625 ریکارڈ کیا گیا۔ انتظامیہ نے اسموگ کے خلاف SOPز نافذ کر دیے ہیں اور سکول، کالج اور یونیورسٹیز میں طلبہ و طالبات کے لیے ماسک کا استعمال لازمی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

ہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہہر کسی کے پاس لندن جانے کا آپشن نہیں ہوتا، سیمی راحیل کا لاہور میں اسموگ پر طنزیہ تبصرہشدید دُھند اور اسموگ کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرستدنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرستاے کیو آئی کے مطابق لاہور کے فدا حسین روڈ پر اے کیو آئی 1491 ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرملتان 228 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ پاکستان کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے: عالمی ویب سائٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:12:53