11 جولائی سے 17 جولائی تک دنیا بھر سے خبروں میں شامل ہونے والی چند حیرت انگیز تصاویر
Image caption
کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جوئس نامی ایک ایک پالتو کتے کو ایک ویٹرنری موبائل سروس کے ذریعے دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ گذشتہ دو ماہ کے دوران 'دی پیٹس ان نیڈ پروجیکٹ' یعنی پالتو کتوں کی دیکھ بھال سے متعلق ایک منصوبے کے تحت پورے کیلیفورنیا میں بے گھر آبادیوں میں موبائل سروس کے ذریعے تقریباً 12 ہزار ایسے پالتو کتوں کو مفت ویٹرنری خدمات اور خوراک دی جا چکی ہے۔چین کے صوبہ جیانگ کے ژن جیانگ ڈیم کے سیلاب کا پانی کے اخراج سے کیانڈاؤ جھیل پر مچھیرے اپنے شکار میں مصروف ہو گئےبولیویا میں ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں: عمران خاندنیا بھر میں پھنسے اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں، دنیا بھر سے ڈھائی لاکھ پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں: عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیںدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected COVID19
مزید پڑھ »
بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
مزید پڑھ »