فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔
آسٹریا، ڈنمارک، جنوبی کوریا، فن لینڈ، آئرلینڈ، لگسمبرگ، سویڈن اور نیدرلینڈز کے پاسپورٹس 191 ممالک میں ویزا فری داخلے کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ 189 ممالک میں ویزا فری داخلے کے ساتھ آسٹریلیا اور پرتگال کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر 5 ویں نمبر پر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
مزید پڑھ »
ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں
مزید پڑھ »
ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیاایرانی حملہ ایک سال پہلےجنگ کے آغازکےبعد سے سب سے مہنگا حملہ تھا، اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم ضمیر فروشوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے مشیر اطلاعات پختونخواایک بڑے صوبے کی نمائندگی کے بغیر آئین میں ترمیم کرنا سب سے بڑا سوالیہ نشان ہے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینسال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے
مزید پڑھ »