دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7 لاکھ 58 ہزار تک پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 7 لاکھ 58 ہزار تک پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

برازیلیا: ، وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ برازیل میں مزید 13 سو ایک، امریکا میں 1284 اور بھارت میں ایک ہزار 6 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ میکسیکو میں مزید

737، کولمبیا میں 308 اور ایران میں 174 افراد جان سے گئے۔روس میں 124، سعودی عرب 34، بنگلہ دیش 44، بولیویا 66، رومانیہ میں 53 افراد لقمہ اجل بنے۔ گوئٹے مالا میں 29 اور ہنڈراس میں 18 افراد کورونا

وائرس کے سبب موت کا شکار ہوئے۔یورپ اور باقی دنیا میں مہلک وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ لاطینی امریکا کے ممالک برازیل، میکسیکو اور پیرو سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی افواہوں سے دنیا بھر میں 800 افراد ہلاک، تحقیق - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کی افواہوں سے دنیا بھر میں 800 افراد ہلاک، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیں Pakistan Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa CoronaVirusUpdates Covid19Pakistan Infected Patients Deaths DeadlyVirus ndmapk pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئیدنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2کروڑ6لاکھ 20ہزار847ہوگئی CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »

' آج دنیا بھر میں آپ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے ' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

' آج دنیا بھر میں آپ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے ' - Entertainment - Dawn News' آج دنیا بھر میں آپ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے ' - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:22:16