دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کے پہلے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ آج مکمل ہو جائیں گے مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے پہلے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ آج مکمل ہو جائیں گے، کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر سہیل کہتے ہیں کہ ٹور پر پلیئرز کی فیملیز ساتھ نہیں ہوں گی۔
دورہ انگلینڈ کے لیے منتخب 29 قومی کرکٹرز کے کورونا وائرس ٹیسٹ آج کئے جا رہے ہیں جو 4 شہروں لاہور، راولپنڈی، کراچی اور پشاور میں جاری ہیں۔ ٹیسٹ کلیئر کرنے والے کھلاڑی 24 جون کو لاہور پہنچیں گے۔ دوسرے مرحلے میں وائرس ٹیسٹ 25 تاریخ کو متوقع ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ہی ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے قومی دستہ 28 جون کو خصوصی پرواز سے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر میں 14 دن قرنطینہ میں گزارے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگیدورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی پہلی کو وِڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی۔
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگادورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخ میں ردو بدللاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخوں میں رد وبدل کردیا گیا ہے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے کہی
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ پاکستان ٹیم کیلیے مشکل امتحان قرار - ایکسپریس اردولندن کی سازگار کنڈیشنز میں کوئی میچ نہیں، سیریز میں فتح ناممکن نہیں مگر دشوار ضرور ہوگی، راشد لطیف
مزید پڑھ »