دورہ انگلینڈ پاکستان ٹیم کیلیے مشکل امتحان قرار -
راشد لطیف نے دورہ انگلینڈ کو پاکستان ٹیم کا مشکل امتحان قرار دے دیا۔
انھوں نے کہا کہ یونس خان کا بطور بیٹنگ کوچ تقرر ایک اچھا فیصلہ ہے،وہ میدان میں کام کرنے والے انسان اور بہت محنتی ہیں، جونیئر کوچ کے طور پرخدمات حاصل نہ کرنا پی سی بی کی غلطی تھی، میرے خیال میں ان کا طویل مدت کے لیے تقرر کیا جانا چاہیے، وہ لمبی ریس کے گھوڑے ہیں، جونیئر سے لے کر قومی ٹیم تک پاکستانی کھلاڑیوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
احسان مانی کو آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی پیشکش کیے جانے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ میرے لیے اس میں دلچسپی کی کوئی بات نہیں کہ وہ ایشین کرکٹ کونسل یا آئی سی سی میں جائیں، ان کے آنے سے پی سی بی میں تو کوئی فرق نہیں پڑا، ٹائی لگاکر گھومنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخ میں ردو بدللاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخوں میں رد وبدل کردیا گیا ہے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے کہی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ polio ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
مزید پڑھ »
پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
مزید پڑھ »
پاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ -
مزید پڑھ »