کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 681 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 10 لاکھ 42 ہزار 787 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 951 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار 617 ہو گئی۔ جن میں سے 67 ہزار 892 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 67 ہزار 353، پنجاب میں 65 ہزار 739، خیبرپختونخوا میں 21 ہزار 444، بلوچستان میں 9 ہزار 328، اسلام ا?باد میں 10 ہزار...

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 119 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں،جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 501 ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں ایک ہزار 407 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں ایک ہزار 48، خیبر پختونخوا میں 808، اسلام آباد میں 98، گلگت بلتستان میں 21، بلوچستان میں 100 اور ا?زاد کشمیر میں 19 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
مزید پڑھ »

ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردوملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6604 کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: برازیل 10 لاکھ متاثرین والا دوسرا ملک، پاکستان میں اموات کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: برازیل 10 لاکھ متاثرین والا دوسرا ملک، پاکستان میں اموات کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی سطح پر کورونا وائرس سے شرح اموات میں کتنا فرق ہے؟پاکستان اور عالمی سطح پر کورونا وائرس سے شرح اموات میں کتنا فرق ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور عالمی سطح پر کورونا وائرس سے شرح اموات میں نمایاں فرق ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 13:00:35