اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور عالمی سطح پر کورونا وائرس سے شرح اموات میں نمایاں فرق ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں
پاکستان میں اب تک کورونا کے باعث 3229 اموات ہو چکی ہیں جبکہ مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد 165062 ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والوں میں 73 فیصد مرد حضرات ہیں۔ ان میں سے 74 فیصد افراد کی عمریں 50 سال یا اس سے بڑی تھیں جبکہ فوت ہونے والوں میں 73 فیصد متاثرین ایسے تھے جنھیں پہلے ہی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق تھی۔ہلاک ہونے والوں میں سے 91 فیصد ہسپتالوں میں داخل رہے ہیں اور ہسپتال میں ان کا رہنے کا اوسط دورانیہ پانچ روز ہے۔
دوسری جانب کورو نا سے متعلق ایک اور اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گذشتہ تین دنوں کے دوران نئے متاثرین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر کمی دیکھی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے مطابق 16 جون کو سامنے آنے والے نئے مصدقہ متاثرین کی تعداد 5839 تھی، 17 جون کو 5358 جبکہ گذشتہ روز نئے متاثرین کی مجموعی تعداد 4944 رہی ہے۔ہر طبقے نے بجٹ کو مسترد کردیا :سراج الحق
نو جون کو پاکستان میں 5385 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، 10 جون کو 5834، 11 جون کو 6397، 12 جون کو 6472، 13 جون کو 6825، 14 جون کو 5248 جبکہ 15 جون کو سامنے آنے والے مصدقہ متاثرین کی کُل تعداد 4443 تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، بلوچستان میں مریضوں کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر متفقپاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دوطرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھ »