کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، مزید 2538 نئے مریض تفصیلات:
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں متاثرین 803 ہو گئےپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کے مطابق مظفرآباد کے آئیسولیشن ہسپتال میں زیر علاج ایک مریضہ چل بسی جبکہ ڈپٹی کمشنر ضلع حویلی اور 14 خواتین سمیت 34 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 803 ہوگی ہے۔
ضلعی ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر سعید کے مطابق مظفرآباد میں کورونا کے باعث ایک خاتون ہلاک جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزارسےتجاوز،3093 جاں بحقپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزارسےتجاوز،3093 جاں بحق Read News COVID19 PakistanUnitedAgainstCorona CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
مزید پڑھ »
کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...لاہور(لیاقت کھرل) کورونا کے پھیلاؤ میں مزید سنگینی آنا شروع ہو گئی ہے جس پرکورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد تک اضافہ ہو کر رہ گیا ہے اور ہسپتالوں میں
مزید پڑھ »
مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
مزید پڑھ »