کورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کورونا وائرس: صوبہ پنجاب میں ریکارڈ 82 اموات، پاکستان میں ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

مزید کورونا وائرس متاثرین کے بعد اسرائیل نے لاک ڈاؤن سخت کر دیا تفصیلات:

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کے مطابق مظفرآباد کے آئیسولیشن ہسپتال میں زیر علاج ایک مریضہ چل بسی جبکہ ڈپٹی کمشنر ضلع حویلی اور 14 خواتین سمیت 34 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 803 ہوگی ہے۔

ضلعی ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر سعید کے مطابق مظفرآباد میں کورونا کے باعث ایک خاتون ہلاک جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
مزید پڑھ »

دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردودل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دورپاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دورلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹیں دور ہونے سے رواں سیزن 80 ہزار ٹن کا ہدف آسان ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی سفارتخانے کی موزمبیق میں مقامی عملے سے امتیازی سلوک کی تردیدسعودی سفارتخانے کی موزمبیق میں مقامی عملے سے امتیازی سلوک کی تردیدموزمبیق کے دارالحکومت مپُوٹو میں قائم سعودی سفارتخانے نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ ہفتہ وار چھٹی پر بغیر اوور ٹائم دیے کام لیتا ہے اور مقامی عملے سے امتیاز برتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہپاکستان میں کورونا مریضوں کی جان بچانےوالی دوا 'ڈیکسا میتھازون'کی قیمتوں میں 100 گنا اضافہکراچی : ادویات ساز اداروں اور ڈسٹری بیوٹرز نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ‘ڈیکسا میتھازون کی قیمتوں میں 100گنا اضافہ کردیا، ہولسیل فارما آرگنائزیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات غائب ہونے کا نوٹس لے اور عناصر کو پکڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایکٹیمرا کے بعد ڈیکسامیتھازون کا بغیر نسخے …
مزید پڑھ »

کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر ہسپتالوں میں آنے کی بجائے اپنے آپ کو گھروں میں ...لاہور(لیاقت کھرل) کورونا کے پھیلاؤ میں مزید سنگینی آنا شروع ہو گئی ہے جس پرکورونا کے مریضوں کی تعداد میں 200 فیصد تک اضافہ ہو کر رہ گیا ہے اور ہسپتالوں میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:00:45