شاداب خان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں چار بڑے کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی پر حسن نواز، عاکف جاوید، محمد علی اور عبدالصمد کی اسکواڈز میں شمولیت ہوئی ہے۔دورہ نیوزی لینڈ؛ کپتان کون شاداب یا سلمان؟ انہوں نے کہا کہ محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ صائم ایوب، کامران غلان، سعود شکیل اور محمد حسنین کو ون ڈے میں شامل نہیں کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسامہ میر کو قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئیپاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے کا آغازقذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کیوی ٹیم میں رچن رویندرا کی جگہ ڈیون کانوے کو شامل کیا گیا جبکہ جنوبی افریقا کی جانب سے 4 کھلاڑیوں کو ون ڈے انٹرنیشنل کیپ دی گئی۔
مزید پڑھ »
بھارت ثابت کرے وہ پاکستان سے بہتر ٹیم ہے؟ سابق کرکٹر کا چیلنجگرین شرٹس کیخلاف 10 ٹیسٹ، 10 ون ڈے اور 10 ٹی20 میچز کھیلے
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ سے شکست کا غصہ بھارت پر نکالنے کیلیے پاکستانی تیاریاں شروعاب ایونٹ کا سب سے بڑا اور ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
مزید پڑھ »
PCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیپاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے پہلے ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہے اور عوام کے لیے مفت ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان، نیا بیٹنگ کوچ بھی مقررعاقب جاوید دورہ نیوزی لینڈ میں عبوری ہیڈ کوچ رہیں گے
مزید پڑھ »