بابراعظم کی واپسی! شاہین کو ٹیسٹ میں آرام کروادیا گیا
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بال ٹیم میں سابق کپتان بابراعظم کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ان کے علاوہ محمد رضوان، صائم ایوب اور سلمان علی آغا بھی تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
قومی ٹیم جنوبی افریقہ دورے کے دوران 3 ٹی20، 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی جبکہ دورے کا آغاز 10 دسمبر کو ڈربن میں پہلے ٹی20 میچ سے ہوگا۔پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا جبکہ ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیاسکندر رضا ٹی20 جبکہ کریگ ایروائن ون ڈے ٹیم کی کپتانی کے فرائض نبھائیں گے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے بعد جنوبی افریقا کو ٹیسٹ میچز میں چاروں شانے کرنے کیلئے حکمت عملی تیارپاکستان نے اگلے ماہ جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے
مزید پڑھ »
دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئےپاکستان ٹیم نے جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی او 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جو 10 دسمبر سے 7 جنوری تک کھیلی جائے گی
مزید پڑھ »
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر شدید بیمار، بیٹے نے علاج کیلئے اپیل کردیسابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر نے پاکستان کیلئے 14 ٹیسٹ اور 4 ون ڈے میچز کھیل رکھے ہیں
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹی20 کپ؛ مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیاٹورنامنٹ راولپنڈی میں 7 سے 25 دسمبر تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ سے باہرپاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »