دورۂ پاکستان، بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ حکومتی اجازت کی منتظر
لاہور: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چودھری کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی ٹیم کو جنوبی میں شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے رواں ہفتے پتہ چل جائے گا۔
بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے چیف کا کہنا تھا کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کے حوالے سے بات چیت سے قبل ہم پاکستان میں سکیورٹی مسائل کے سبب حکومتی ہدایات کے منتظر ہیں، ہمیں حکومت کی اجازت درکار ہے اور پہلے ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم دورہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔ بھارت کے خلاف ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش مزید کچھ عرصے تک دوبارہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھرپور پریکٹس کے بغیر کھلاڑیوں کو دوبارہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کھلانے کا خواہاں نہیں، موجودہ شیڈول کے ساتھ ان کا دورہ پاکستان میں ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنا مشکل نظر آتا ہے کیونکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے سیزن کا اختتام 17جنوری کو ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی
مزید پڑھ »
شعیب سے پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی لیکن کس ملک میں اور پھر بات آگے کیسے بڑھی؟ ثانیہ مرزا نے بالآخر اندر کی بات بتادیلاہور (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ
مزید پڑھ »
سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
مزید پڑھ »
اندازہ ہے ، پرفارم نہیں کروں گا، تو ٹیم سے باہر ہو جاؤں گا، شان مسعوداندازہ ہے ، پرفارم نہیں کروں گا، تو ٹیم سے باہر ہو جاؤں گا، شان مسعود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »