دوستوں کے مذاق نے دوست کی جان لے لی

پاکستان خبریں خبریں

دوستوں کے مذاق نے دوست کی جان لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ جنگل سکول کے قریب دوستوں کے مذاق نے دوست کی جان لے لی، ہلاکت کا

کراچی بلدیہ جنگل سکول کے قریب ، ہلاکت کا واقعہ دوستوں کی جانب سے پیٹ میں ہوا بھرنے کے وجہ سے پیش آیا تھا۔بلدیہ ٹاؤن کے علاقے جنگل اسکول مشرق کوچ اڈے کے قریب جسم میں ہوا بھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی جہاں متوفی کی شناخت 45 سالہ نور شیر کے نام سے ہوئی اس حوالے سے واقعے کا عینی شاید سمیع اللہ نے بتایا کہ نور شیر مشرق کوچ کا ڈرائیور اور اس کے ساتھ کوچ پر کنڈیکٹر کا کام کرتا ہوں واقعے میں متوفی کے 2 دوستوں ثنا اللہ اور اسد نے مذاق میں گاڑیوں کے ٹائروں میں بھرنے...

ایکسپریس کے مطابق عینی شاہد کا کہنا تھا کہ متوفی اور فرار ہونے والے تینوں بچپن کے دوست ہیں ، متوفی نور شیر 6 بچوں کا باپ اور سائٹ کے علاقے فرنٹیئر کالونی کا رہائشی تھا ، اس حوالے سے مدینہ کالونی پولیس کا کہنا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جا رہا ہے کہ واقعہ مذاق میں پیش آیا تھا یا کوئی اور وجہ تاہم پولیس متوفی کے دونوں دوستوں کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے اور ان کی گرفتاری کے بعد صورتحال مزید واضح ہو سکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دوستوں کے مذاق نے جان لے لیکراچی میں دوستوں کے مذاق نے جان لے لیکراچی میں دوستوں کے مذاق نے جان لے لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

پیسوں کے لیے والد نے دوستوں سے بیٹی کا ریپ کروایاپیسوں کے لیے والد نے دوستوں سے بیٹی کا ریپ کروایاانڈیا کی بارہ سالہ بچی نے کاؤنسلرز کو بتایا کہ دو سال تک ہر ہفتے مرد اس کے گھر آتے اور اس کا ریپ کرتے۔ چند افراد سے اس کے والد کی جان پہچان تھی اور کچھ بالکل انجان تھے۔
مزید پڑھ »

سیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیےسیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیےسیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیے Read News SafeGames Balochistan GoldMedal Pakistan
مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 00:57:13