اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی

پاکستان خبریں خبریں

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوچز بہتر سمجھتے ہیں کہ اسپنر کی ضرورت تھی یا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کےنوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کراؤڈ کے سامنے کھیل کر اچھا لگا، کوشش ہوگی کل سری لنکا کو جلد سے جلد آؤٹ کریں۔ نسیم شاہ نے کہا کہ سری لنکن ٹیم نے پہلا سیشن اچھا کھیلا، پہلے جیسے بولنگ کرنی چاہئے تھی ویسے نہیں کی۔

نوجوان فاسٹ بولر نے کہا کہ کل کوشش کریں گے جلد از جلد وکٹیں حاصل کریں، فاسٹ بولرز کے لیے پچ مددگار تھی، کوچز بہتر سمجھتے ہیں کہ اسپنر کو کھلایا جانا چاہئے تھا یا نہیں۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم چار فاسٹ بولر کے ساتھ میدان میں اتری ہے، حارث سہیل اور شان مسعود پارٹ ٹائم اسپنر کے طور پر بولنگ کررہے ہیں۔سری لنکن کپتان کرونارتنے نے 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ڈی سلوا 38 اور ڈک ویلا 11 رنز کے ساتھ کریز پر موجود...

پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان شنواری نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردونہ نہ کرنے کے بعد ناصر جمشید کا بھی اعترافِ جرم - ایکسپریس اردوکئی برس بے گناہی کا راگ الاپنے کے بعد فکسنگ پر اکسانے کی بات مان لی
مزید پڑھ »

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:53