ویڈیو کو اب تک 92 ملین ویوز اور 2,128,526 سے زائد لائیکس مل چکے ہیں
دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیدحال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو چلتی گاڑی کے ساتھ پلاسٹک تیھیلوں سے بندھا ہوا دکھایا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک شہری نے اپنی ریلز بنانے کیلئے دوست کی جان خطرے میں ڈال دی جس میں اس نے گاڑی کے دروازے سے باہر دوست کو باندھا اور گاڑی چلانے کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ ویڈیو کو انسٹاگرام صارف سومیت ڈوبے نے شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص چلتی ہوئی گاڑی کے دروازے سے پلاسٹک کی مدد سے بندھا ہوا ہے۔خطرے کے باوجود شہری اس کرتب سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جاسکتا ہے اور کسی خوف کے بغیر گاڑی چلانے والے شخص کو تالی بھی مارتا ہے اور دوسرے دوست سے باتیں بھی کرتا ہے۔
شیئر کیے جانے کے بعد سے ۔ تاہم بہت سے لوگوں کی جانب سے تنقید کیے جانے پر کمنٹنس بند کردیے گئے ہیں جس میں لوگوں کا کہنا تھا کہ اپنی ریلز بنانے کیلئے صارف نے اپنے دوست کی جان کو خطرے میں ڈال دیا۔عمران خان پر مولانا کی مہربانیچین کی موبائل فون کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلانمسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »
پنکج تریپاٹھی کی بہن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، بہنوئی ہلاک، ویڈیو سامنے آگئیپنکج تریپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کی کار کو حادثہ گزشتہ شام جھاڑکنڈ کے علاقے دھنباد میں پیش آیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
سوزوکی موٹرکمپنی کی پاکستان میں پیداوار بند ہونے کے باوجود مہران کی مقبولیت ...لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی موٹرکمپنی کی مہران گاڑی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین کارہے، جس کی پیداوار اب بند ہو چکی ہے تاہم استعمال شدہ حالت میں بھی اس گاڑی کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی۔اس گاڑی کی مقبولیت کا سب سے بڑا راز اس کی مینٹی نینس کا آسان اور سستا ہونا ہے۔ اگرچہ کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی پیداوار بند ہو چکی ہے تاہم اس کی مقبولیت میں اب...
مزید پڑھ »
دوست نے دوست کو ایک درجن سے زائد گولیاں مار کر قتل کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیفنس کے علاقے میں دوست نے دوست کو گھر کے سامنے ایک درجن سے زائد گولیاں مار کر قتل کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قاتل نے پہلے ویگو گاڑی کی عقب سے رپیٹر اور نائن ایم ایم پستول سے گولیاں برسائیں پھر گاڑی سے گھسیٹ کر سڑک پر لٹا کر گولیاں ماریں اور فرار ہوگیا۔واقعہ درخشا ںکے علاقے ڈیفنس فیز 5 خیابان جانباز بنگلہ...
مزید پڑھ »
بلاول نے صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنیوالے اپوزيشن اراکین کو جنگل کا بندر قرار دیدیادائرے میں رہ کر کام کرے گی تو اپوزيشن کو ویلکم کرتے ہیں اور ان کی تنقید کو بھی ویلکم کریں گے، اپوزيشن والے نہتی آصفہ سے ڈرتے ہيں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »