دوستی کا جواب گولی، افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

پاکستان خبریں خبریں

دوستی کا جواب گولی، افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پڑوسی ملک افغانستان نے دوستی کا جواب گولی سے دے دیا، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیمار افغان فوجی کا علاج کیا لیکن اس کے جواب میں افغانستان نے پاکستان کا ایک جوان شہید کر دیا ہے، فوجی جوان سرحد پار سے پاکستان کے علاقے باجوڑ میں فائرنگ سے شہید ہوا۔گزشتہ روز آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ پاکستان نے افغان فوجی حکام کی درخواست پر ایک افغان فوجی جوان کا پاکستان میں علاج کر کے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کی تھی، آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے اعلیٰ حکام نے پاکستانی عسکری قیادت سے اپنے متاثرہ فوجی جوان کا پاکستان میں علاج کرنے کی درخواست کی...

پاکستانی حکام نے افغان فوجی حکام کی درخواست قبول کرتے ہوئے ایک افغان فوجی جوان کا راولپنڈی میں واقع سی ایم ایچ اسپتال میں علاج کیا، افغان فوجی صحت یاب ہونے کے بعد طور خم بارڈر کے ذریعے افغانستان واپس روانہ ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیفکسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی اور آپریشنل تیاریاں امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہیں۔ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور، موثر اور پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

لاہور: سکھ برادری سے متعلق متنازعہ ویڈیو، انڈیا کا پاکستان سے احتجاج - BBC News اردولاہور: سکھ برادری سے متعلق متنازعہ ویڈیو، انڈیا کا پاکستان سے احتجاج - BBC News اردوانڈیا نے لاہور کے نو لکھا بازار میں سکھ مذہب کے مقدس مقام گرودوارہ شہیدی استھان بھائی تارو جی کے حوالے سے پاکستان کے ہائی کمیشن سے سخت احتجاج کیا ہے۔ یہ احتجاج ایک مقامی شخص کی متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا گیا جس میں پاکستان میں بسنے والی سکھ برادری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tvوزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کورونا وبا: حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہکورونا وبا: حکومت پنجاب کا آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

نیب کا چوہدری پرویزالٰہی پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزامنیب کا چوہدری پرویزالٰہی پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزاملاہور:قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی پراختیارات سے تجاوزکرنے کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا انہوں نے 29افراد کو بھرتی کرایا۔
مزید پڑھ »

لاہور:انجینئرنگ یونیورسٹی کا 17اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلانلاہور:انجینئرنگ یونیورسٹی کا 17اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلانانجینئرنگ یونیورسٹی نے 17 اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:30:55