لاہور: سکھ برادری سے متعلق متنازعہ ویڈیو، انڈیا کا پاکستان سے احتجاج - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: سکھ برادری سے متعلق متنازعہ ویڈیو، انڈیا کا پاکستان سے احتجاج - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

گرودوارہ شہیدی استھان کی زمین اور سکھ برادری کے خلاف متنازعہ ویڈیو پر انڈیا کا پاکستان سے احتجاج

ویڈیو میں ایک نامعلوم شخص سوالات پوچھ رہا ہے اور اس کے جواب میں دوسرا مقامی شخص الزام لگا رہا ہے کہ سکھ برادری ایک مسجد سے متصل زمین کے پلاٹ پر ناجائز قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے گرودوارہ شہیدی استھان کے حوالے سے انڈین میڈیا کے سوال کے جواب میں کہا کہ اس واقعے پر پاکستان ہائی کمیشن سے سخت اجتجاج کیا گیا ہے۔

ستونت سنگھ کا کہنا ہے کہ مزار سے منسلک ایک پلاٹ ہے جس کی ملکیت سکھ برادری کے'شہیدی استھان' کی ہے لیکن کچھ لوگ اراضی پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ سکھ برادری ان لوگوں کے خلاف کھڑی ہو گی جو اقلیتوں کے بارے میں وزیر اعظم کے نظریے کو سبوتاژ کرنے اور مسلمانوں اور سکھوں کے مابین ہم آہنگی اور دوستی کے رشتے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ نے اس سلسلے میں لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز اور ایف آئی اے کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور کا ایک مقامی رہائشی ’متنازعہ ویڈیو بنا کر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے۔‘ ثناء اللہ خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ مقامی شخص اور اس کے ساتھی ’تاریخی گرودوارہ تارو سنگھ کے خلاف لوگوں کو اکسانے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ کہ انڈین میڈیا اس بے بنیاد پروپیگنڈے پر مبنی ویڈیو کو عالمی سطح پر پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے پاکستان، چین سے بڑھتے روابط پر بھارت جھنجھلاہٹ کا شکار - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش کے پاکستان، چین سے بڑھتے روابط پر بھارت جھنجھلاہٹ کا شکار - ایکسپریس اردوحسینہ واجد نے 4 ماہ سے بھارتی ہائی کمشنر سے درخواستوں کے باوجود ملاقات نہیں کی، ٹھیکے چینی کمپنیوں کو ملنے لگے
مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈپاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کےباعث آج سب سے کم اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے باعث آج سب سےکم اموات ریکارڈ ہوئیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اموات میں 87 فیصد کمی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹپاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 3 ماہ کے دوران آج سب سے کم کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، 24گھنٹے میں ملک میں 936 کیسز رپورٹ ہوئے، جو 86 فیصد کم ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیںپنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیںپنجاب کے 200 سرکاری ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے 76ہزاز 8سو82مریض مریض صحت یاب ہوکرگھروں کوجاچکے ہیں Punjab
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:09:37