کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر میں بارش کی پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates karachirain

کراچی :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی رونی متاثر ہے۔

کراچی کے ضلع غربی میں اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاون سعیدآباد جبکہ وسطی میں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس، کے ڈی اے، حیدری اور سرجانی میں صبح ہونے والی بارش نے مزید گندگی اور پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔ اورنگی ٹاون، نارتھ کراچی، گولیمار اور لیاقت آباد سمیت بیشتر مقامات پر بجلی غائب ہے جو تاحال بحال نہیں ہوسکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےکراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاکراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاشہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 مخدوم شاہ کالونی میں ایک موٹر سائیکل سوار تیز بارش کے پانی کے بہاؤ میں بہہ کر لا پتا ہو گیا۔
مزید پڑھ »

بارش کے بعد کراچی کے کئی علاقے زیر آب - Pakistan - Aaj.tvبارش کے بعد کراچی کے کئی علاقے زیر آب - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:36:43