کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتا ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک موٹر سائیکل سوار نالے میں گر گیا، پانی کے تیز بہاؤ کے باعث موٹر سائیکل سوار لاپتا ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ادھر کراچی میں ناگن چورنگی پاور ہاؤس، یو پی موڑ پر نالہ ابل پڑا ہے اور سڑک زیر آب آ گئی ہے، ناگن چورنگی سے پاور ہاؤس تک سڑک زیر آب آنے سے ٹریفک بھی معطل ہو گئی ہے۔ بارش کے بعد سرجانی ٹاؤن بھی پانی میں ڈوب گیا ہے۔سرجانی نالہ اوور فلو ہونے سے سڑکیں اور نالہ ایک لیول پر آ گیا، پانی بھر جانے کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں،...
بارش سے سبزی منڈی میں بھی تباہ کاری ہوئی ہے، بارش کے پانی سے سبزی منڈی کی ٹوٹی سڑکیں تالاب بن گئی ہیں، پانی سے سبزی منڈی کچرے اور کیچڑ کا مرکز بن کر تعفن زدہ ہو گئی سے جس سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ سر اٹھا چکا ہے، ہول سیل فروٹ، سبزی منڈی میں لاکھوں روپے کا مال بارش کی نذر ہو چکا ہے، منڈی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی سے تاجروں کو شدید نقصان پہنچا۔
دوسری طرف صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور سعید غنی مختلف علاقوں کے دورے پر نکل چکے ہیں، صوبائی وزرا نے بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا، ناصر شاہ نے ہدایت کی ہے کہ میونسپل کمشنرز اور افسران نکاسی آب کے لیے سڑکوں پر رہیں۔ خیال رہے کہ مون سون کے تیسرے اسپیل میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلستاں جوہر یونی ورسٹی روڈ پر 78.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، سرجانی ٹاؤن میں 68.4 ملی میٹر، جناح ٹرمینل پر 57.6 ملی میٹر، صدر میں 51، کیماڑی میں 48.5، نارتھ کراچی میں 47.3 ملی میٹر، فیصل بیس پر 43 ملی میٹر، ناظم آباد میں 27.5 ملی میٹر، کلفٹن میں 21.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئےکورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
سنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف - BBC News اردواپنے جرم کے اعتراف مں جون وی ییو نے کہا کہ وہ اعلیٰ سطحی سکیورٹی کلیئرینس رکھنے والے امریکیوں کو تلاش کرتے اور ان سے جعلی کلائنٹس کے لیے رپورٹ لکھوایا کرتے تھے۔
مزید پڑھ »