اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 24 افراد جان سےہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 ہزار787 ہوگئی، ملک میں‌ کورونا کے2 لاکھ 71ہزار887 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 30 ہزار سے بھی کم ہو گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔کمانڈ سنٹر کے مطابق ملک بھرمیں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار 596 تک...

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 800 ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 2110فراد جان کی بازی ہار گئے ۔ سندھ میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ3 ہزار 297ہوچکی ہے ۔ خیبرپختون خوا میں کورونا کیسز کی تعداد 33 ہزار 071 ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 1170 افراد چل بسے۔ جبکہ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد26 ہزار 869 ہوچکی ہے ۔

کورونا سے اسلام آباد میں 14ہزار821 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 162 افراد جاں بحق ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت میں 12 ہزار139 مریض صحتیاب ہوئے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk Newsچوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا میں کورونا سے متاثرہ لڑکی پر قرنطینہ مرکز میں جنسی تشدد - BBC Urduعالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سامنے آنے والے کیسز میں دو تہائی انفیکشن صرف 10 ممالک میں ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق آئندہ دو ہفتوں میں اگر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہوا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

ملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص - ایکسپریس اردوملک میں مزید ایک ہزار 209 افراد میں کورونا کی تشخیص - ایکسپریس اردوفعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 44 ہزار 854 ہوگئی، اب تک 2 لاکھ 19 ہزار 783 مریض صحت یاب
مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیاحتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئینشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئے24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئےگزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے 54 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:58:12