کراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
کراچی: کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔
انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ بلدیاتی اداروں ، ٹریفک پولیس،کے الیکٹرک سے رابطہ رکھیں،کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔ دوسری جانب میئر کراچی وسیم اختر نے بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ برساتی پانی کی نکاسی فوری نکاسی کو یقینی بنایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں ہفتے سے پیر تک بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت معتدل نوعیت کی بارشیں ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں اتوار کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئیکراچی میں اتوار کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کی پیش گوئی، کب ہوگی؟کراچی میں بارش کی پیش گوئی، کب ہوگی؟ مزید پڑھیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »