کراچی میں اتوار کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی SamaaTV
Posted: Jul 25, 2020 | Last Updated: 2 mins ago
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم شہر میں موجود ہے۔ آج ہفتہ 25 جولائی سے مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہو رہا ہے۔ ہلکی اور معتدل بارشیں ہوسکتی ہیں۔ دوسری جانب ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور وسطی، زیریں بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں بارش کی پیش گوئی، کب ہوگی؟کراچی میں بارش کی پیش گوئی، کب ہوگی؟ مزید پڑھیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں ہفتے سے پیر تک بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت معتدل نوعیت کی بارشیں ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
کراچی میں خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »