کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu

کراچی: ملک میں خاتون کی جانب سے اہلکاروں پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، مبینہ خاتون صحافی نے تھانے میں گھس کر لیڈی اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ذرائع کے مطابق پہلے خاتون نے تھانے کے دروازے پر ہارن بجانا شروع کردیا جس پر پولیس نے خاتون سے کہا کہ اندر آجائیں جو بھی بات کرنی ہے اندر تھانے میں آکر کرلیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمیکراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمیکراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمی Karachi Crimes Woman Deaths Injured Incidents Killing SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955
مزید پڑھ »

11ایکڑ زمین کراچی میں ہے کہاں جو فروخت ہو؟میئر کراچی -11ایکڑ زمین کراچی میں ہے کہاں جو فروخت ہو؟میئر کراچی -کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم پرالزام لگایاکہ ہم نےکراچی میں ایک زمین فروخت کی،11 ایکڑ زمین کراچی میں ہےکہاں؟ چڑیا گھر میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح پر میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ اب ایک اچھی رقم کےایم سی کو ملی ہے مگر کونسی زمین بیچی ہے وہ بتا …
مزید پڑھ »

کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندکراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری ، مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بندشہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور مختلف علاقوں میں سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »

وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا خاتون کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیاوردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا خاتون کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیاوردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا خاتون کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سبزی فروش پی ایچ ڈی خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرلسبزی فروش پی ایچ ڈی خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو کہ انگریزی میں احتجاج کرنے کے ساتھ دعویٰ بھی کر رہی ہیں کہ انہوں پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 20:56:26