سبزی فروش پی ایچ ڈی خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

سبزی فروش پی ایچ ڈی خاتون کا انگریزی میں احتجاج، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو کہ انگریزی میں احتجاج کرنے کے ساتھ دعویٰ بھی کر رہی ہیں کہ انہوں پی ایچ ڈی بھی کر رکھی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام کے خلاف احتجاج کیا جب انہیں سڑک کے کنارے سے سبزی کا ٹھیلا ہٹانے کو کہا گیا جس کی ویڈیو خوب وائرل ہو گئی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سبزی فروش خاتون انگریزی میں یہ کہہ رہی ہیں کہ میونسپل آفیسر یہاں سبزی فروشوں کو ہراساں کرتے ہیں۔ In Indore a vegetable vendor Raisa Ansari protested against the municipal authorities when they came to remove the handcarts of vegetables.The woman later claimed that she has done Phd in Materials Science from DAVV Indore.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو دیکھنے کے خواہشمندچیئرمین پی سی بی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو دیکھنے کے خواہشمنداحسان مانی کا کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز کو سمجھنا ہوگا کہ پہلے صرف پی سی بی تھا اب 6 مزید ایسوسی ایشنز میں بھی روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کل 34 طیارے، 31 کو مرمت کی ضرورتپی آئی اے میں کل 34 طیارے، 31 کو مرمت کی ضرورتوزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں طیاروں کی تعداد 34 ہے جن میں سے قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 اور 3 ناقابل مرمت ہیں۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے جہازوں سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - Pakistan - Aaj.tvپی آئی اے کے جہازوں سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ترکی میں فضائی آپریشن کے لیے پاکستانی سفیر سے مدد مانگ لی -پی آئی اے نے ترکی میں فضائی آپریشن کے لیے پاکستانی سفیر سے مدد مانگ لی -کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک نے ترکی میں فضائی آپریشن کے لیے پاکستانی سفیر سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ارشدملک نے انقرہ میں پاکستانی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے اگست میں ترکی کے …
مزید پڑھ »

بھارت نے آئی پی ایل کس ملک میں کرانے کا فیصلہ کر لیا؟ خبر آ گئیبھارت نے آئی پی ایل کس ملک میں کرانے کا فیصلہ کر لیا؟ خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2020ءبھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے
مزید پڑھ »

قائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غور QuaidEAzamTrophy DraftingSystem PSL Pakistan COVID19 Coronavirus Players DomesticCricket PCB TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov captainmisbahpk ImranKhanPTI thePSLt20
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:58:02