نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2020ءبھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل گورننگ کونسل کے چیئرمین برجیش پٹیل نے کہا ہے کہ اس ضمن میں باقاعدہ اعلان بورڈ کے اگلے اجلاس میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل کے انعقاد کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ بی سی سی آئی نے بھارتی حکومت سے بھی ٹورنامنٹ کے یو اے ای میں انعقاد کے حوالے درخواست جمع کرا
دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شارجہ، دبئی اور ابو ظہبی میں آئی پی ایل کے میچز کھیلے جائیں گے جبکہ تماشائیوں کو گراؤنڈ میں اجازت دینے کا فیصلہ یو اے ای کی حکومت کرے گی۔ خیال رہے کہ بی سی سی آئی نے رواں برس اپریل میں کورونا وائرس کے باعث دیگر کھیلوں کے مقابلے ملتوی ہونے کے بعد آئی پی ایل کو بھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے نے ترکی میں فضائی آپریشن کے لیے پاکستانی سفیر سے مدد مانگ لی -کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک نے ترکی میں فضائی آپریشن کے لیے پاکستانی سفیر سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ارشدملک نے انقرہ میں پاکستانی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے اگست میں ترکی کے …
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دیوزیراعظم نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے جہازوں سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مافیاز پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کا حصہ ہیں، مرتضیٰ وہاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی آئی اےکےقابلِ استعمال اورناقابلِ استعمال طیاروں کی تعدادسامنےآگئیپی آئی اےکےقابلِ استعمال اورناقابلِ استعمال طیاروں کی تعدادسامنےآگئی Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »