وزیراعظم نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دی ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس منصوبے پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وائس چیئر مین ایل ڈی اے نے سٹی اپارٹمنٹس سے متعلق آن لائن بریفنگ کے دوران بتایا کہ ساڑھے 8 ہزار کنال پر 35 ہزار رہائشی اپارٹمنٹس بنائے جائیں گے۔ ایس ایم عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلےمیں 800 کنال اراضی پر 4 ہزار اپارٹمنٹس بنائے جائیں گے،رنگ روڈ اور ایل ڈی اے سٹی کے قریب ہونے سے بہترین لوکیشن ہے۔

وائس چیئرمین ایل ڈی اے نے وزیراعظم کو بتایا کہ پانچ مختلف کیٹیگریوں کے اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے، جن کا رقبہ 650 مربع فٹ سے 2200 مربع فٹ تک ہوگا۔ انہوں نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ اپارٹمنٹ ڈھائی سے 3 سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے،ان اپارٹمنٹس کی قیمتیں کم آمدنی والے افراد کی پہنچ میں رکھی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

جتنے این آر او عمران خان نے دیئے کسی آمر نے بھی نہیں دیئے: بلاول بھٹوجتنے این آر او عمران خان نے دیئے کسی آمر نے بھی نہیں دیئے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیاسیکرٹری کابینہ ڈویژن 10 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیاسیکرٹری کابینہ ڈویژن 10 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق کا جواب
مزید پڑھ »

پسند کی شادی پر باپ اور بھائی نے لڑکی کو قتل کردیاپسند کی شادی پر باپ اور بھائی نے لڑکی کو قتل کردیااے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ کے ضلع ڈیرہ کمبواں میں پسند کی شادی کرنے پر باپ اور بھائی نے جواں سال لڑکی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:36:04