پی آئی اےکےقابلِ استعمال اورناقابلِ استعمال طیاروں کی تعدادسامنےآگئی Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 24 mins ago
قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے قابلِ استعمال اور ناقابلِ استعمال طیاروں کی تعداد کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نےتحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کروادیا۔ تحریری جواب کے مطابق پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 ہے۔اس وقت قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 جبکہ 3 ناقابل مرمت طیارے ہیں۔
تحرین جواب میں بتایا گیا ہے کہ کل طیاروں میں بی 777 کی تعداد 12، اے 320 کی تعداد 12، اے ٹی آر-72 کی تعداد 5 جبکہ اے ٹی آر-42 کی تعداد 5 ہے۔ قابل مرمت طیاروں میں بی 777 کی تعداد 12، اے 320 کی تعداد 12، اے ٹی آر-72 کی تعداد 4 جبکہ اے ٹی آر-42 کی تعداد 3 ہے۔ اس کےعلاوہ ناقابلِ مرمت طیاروں میں بی 777 اور اے 320 میں کوئی شامل نہیں۔ ناقابل مرمت طیاروں میں اے ٹی آر-72 کی تعداد 1 جبکہ اے ٹی آر-42 کی تعداد 2 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے' -اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں گولڈن ہینڈشیک منصوبہ منظوری کےعمل میں ہے۔ ایک بیان میں ارشد ملک نے کہا کہ گولڈن ہینڈشیک اور اصلاحات سے افرادی قوت50فیصدتک لانے کا منصوبہ ہے جب کہ کورونا سے پروازوں میں کمی پر مزیدملازمین کم …
مزید پڑھ »
ایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے چیف جسٹس پاکستان جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹسجاری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکمایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے ،چیف جسٹس پاکستان ، جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس،جاری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا سول ایویشن اور پی آئی اے کی رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے پر عمل درآمد روک دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران بعض وزراء کی طرف سے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک کوآخری وارننگ بیگوپر پابندی عائدویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کوحتمی وارننگ جاری کردی، غیر اخلاقی مواد دکھانے پرلائیوسٹریمنگ ایپ بیگو پربھی فوری پابندی عائد
مزید پڑھ »