ایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے چیف جسٹس پاکستان جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹسجاری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

ایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے چیف جسٹس پاکستان جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹسجاری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے ،چیف جسٹس پاکستان ، جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس،جاری کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

لائسنس جاری کرنےوالوں کیخلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کابھی حکم دیدیا،عدالت نے سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کی رپورٹس پر عدم اطمینان کااظہارکرتے ہوئے دو ہفتے میں کارروائی پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا،جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایک وقت تھاہالی ووڈ اداکار پی آئی اے میں سفرکرنا اعزاز سمجھتے تھے آج حالت دیکھیں پی آئی اے کہاں کھڑا ہے پی آئی اے میں بھرتیوں پرپابندی عائد کریں گے ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس پر سماعت جاری ہے،چیف جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے،سی ای او پی آئی اے ارشدمحمود ملک عدالت میں پیش ہوئے،سی ای او ارشد ملک نے کہاکہ جعلی ڈگری والے 750 ملازمین کونکالا ہے ،بھرتیوں میں ملوث افراد کو بھی نکالاگیاہے ۔

جسٹس عمر عطابندیال نے استفسارکیاکہ کمپیوٹر تک غیرقانونی رسائی پر کیا کارروائی ہوئی؟،مئی میں حادثہ ہواابتک صرف چٹھی بازی ہورہی ہے ،کراچی حادثے کے پائلٹ کو لائسنس1990میں جاری ہواتھا،2010 سے پہلے جاری لائسنس کاکیا کریں گے ،اب فوری طور پر عملی اقدامات کاوقت ہے ،جہاز کاپائلٹ300 افراد کی ذمہ داری چھوڑ کر کورونا پر گفتگو کررہاتھا۔چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ کو رات کو نیند کیسے آجاتی ہے ؟،آپ کو توکام کام اورصرف کام کرکے نتائج دینے چاہئیں ،جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیاکہ پاکستان کے علاوہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچا PIA Planes BirdStrikes Damaged DomesticPlanes OneYear pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

ایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاایک سال میں پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 18 طیاروں کو نقصان پہنچاملکی ائیر پورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور صرف
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں‌ سیبر سسٹم تبدیل کرکے ہٹ اٹ رائج کردیا، ترجمان قومی ایئرلائنپی آئی اے میں‌ سیبر سسٹم تبدیل کرکے ہٹ اٹ رائج کردیا، ترجمان قومی ایئرلائنکراچی : ترجمان قومی ایئر لائن نے اصلاحات کے عمل سے متعلق کہا ہے کہ پی آئی اے نے سیبر سسٹم کو ترک کرکے نیا سسٹم’ہٹ اٹ‘رائج کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریپی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی اے کو پب جی
مزید پڑھ »

اے پی سی کے انعقاد کیلئے دو بڑی جماعتیں آمادہ ہوگئیںاے پی سی کے انعقاد کیلئے دو بڑی جماعتیں آمادہ ہوگئیںلاہور: آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے اپوزیشن کی جانب سے لائحہ عمل کی تیاری جاری ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں رابطے تیز ہوگئے، اے پی سی کے انعقاد کے لیےدونوں جماعتیں آمادہ ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے اپوزیشن کی اے پی سی کو حلوہ پارٹی قرار دیدیا -فواد چوہدری نے اپوزیشن کی اے پی سی کو حلوہ پارٹی قرار دیدیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک کو حلوہ پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آل پارٹیزکانفرنس نہیں بلکہ حلوہ پارٹی ہے۔ وفاقی وزیرفوادچوہدری نے ردعمل میں کہا کہ بہت سی ایسی جماعتیں ہیں جن کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں، بےنظیر بھٹوکی قیادت میں پیپلزپارٹی …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:21:59