پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدری fawadchaudhry
نامی گیم پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے جبکہ میں ذاتی طور پر اس قسم کی پابندیوں کے خلاف ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ عمومی مصنوعات پر ہر قسم کالعدم قرار دئیے جانے کے اقدامات کے خلاف ہوں کیونکہ ایسا رویہ ٹیکنالوجی انڈسٹری کے قتل کے مترادف ہے۔
پاکستان اِس قسم کی پابندیوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ مجھے اُمید ہے متعلقہ وزیر سیّد امین الحق اِس پابندی کا نوٹس لیں گے اور پی ٹی اے کو ہدایت کریں کہ اِس طرح کی پابندیوں کی حوصلہ افزائی نہ کرے کیونکہ طویل مدتی بنیادوں پر اِس سے ملکی ٹیکنالوجی کی تعمیر و ترقی میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدریپی ٹی اے کو پب جی پر پابندی عائد نہیں کرنی چاہئے:فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTA Should Not Ban PUBG PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کروناوائرس: پی آئی اے کو ماہانہ 11ارب روپے کا نقصانکرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، قومی ايئر لائن کو ريونيو ميں ماہانہ 11 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
یو اے ای آئی پی ایل کی میزبانی کے لیے تیار - ایکسپریس اردوتیاریوں میں کوئی مشکلات پیش نہیں آئیں گی،9 پچز بن گئیں،سلمان حنیف
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری کردیے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے گئےکراچی: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے 7 پائلٹس ملازمت سے فارغسول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے مزيد 17 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیئے، پائلٹس کو 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »