فواد چوہدری نے اپوزیشن کی اے پی سی کو حلوہ پارٹی قرار دیدیا -

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری نے اپوزیشن کی اے پی سی کو حلوہ پارٹی قرار دیدیا -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری نے اپوزیشن کی اے پی سی کو حلوہ پارٹی قرار دیدیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک کو حلوہ پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آل پارٹیزکانفرنس نہیں بلکہ حلوہ پارٹی ہے۔

وفاقی وزیرفوادچوہدری نے ردعمل میں کہا کہ بہت سی ایسی جماعتیں ہیں جن کی عوام میں کوئی ساکھ نہیں، بےنظیر بھٹوکی قیادت میں پیپلزپارٹی بہت بڑی پارٹی تھی اور زرداری صاحب نے بڑی محنت سے سندھ کی پارٹی تک محدودکر دیا اب بلاول بھٹو پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ کی پارٹی بنارہےہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ کویہ نہیں پتاکہ نوازشریف لیڈرہیں یاشہبازشریف،ن لیگ کونہیں پتا کےان کی سربراہ مریم نوازہیں،خواجہ آصف یا شاہدخاقان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ان لوگوں کا اجلاس ہو رہا ہےجو سیاسی حکمت عملی بنانے والے نہیں جن کی میٹنگ ہےوہ سیاسی لائحہ عمل کی بجائےچائےپینےمیں دلچسپی رکھتےہیں۔ فواد نے کہا کہ مولانافضل الرحمان آج شایدحلوہ لے کر آل پارٹی کانفرنس میں جائیں، جو اےپی سی حلوے کے اوپر ہو گی بتائیں وہ کتنی مؤثرہوگی، یہ آل پارٹیز نہیں بلکہ آل پارٹیز حلوہ کانفرنس ہوگی یہ لوگ آئیں کھائیں پیئں اورجائیں حکومت کوان سےکوئی مسئلہ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -'سندھ حکومت نے بجلی چوروں کی پشت پناہی کی' -اسلام آباد: وزارت توانائی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیزکوقانونی کام میں تعاون نہیں کیا۔ سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزارت توانائی کے ترجمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مفادات کو سیاست کی نظر کیا، بجلی نہ تومفت بنتی ہےاور نہ …
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر بجلی چوروں کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے بااثر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونے دی، ترجمان وزارت توانائی
مزید پڑھ »

‘کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی’‘کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی’
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیلاین ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
مزید پڑھ »

برجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعابرجیس طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے: نیب کی عدالت سے استدعانیب نے لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے برجیس طاہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری سے متعلق کیس میں 6 صفحات کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:38:20